
بچھڑنے کا غم وہی سمجھ سکتا ہے
جس نے دل سے چاہا ہو۔

کچھ باتیں لفظوں میں بیان نہیں ہوتیں،
صرف آنکھوں سے سمجھی جاتی ہیں۔

یادیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں،
صرف ہم بڑے ہو جاتے ہیں۔

خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں،
خواب وہ ہیں جو نیند اُڑا دیں۔

کبھی کبھی خاموشی سب کچھ کہہ دیتی ہے۔

محبت کے بدلے محبت نہ ملے تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔

وفا کرنے والے اکثر تنہا رہ جاتے ہیں۔

وفا کرنے والے اکثر تنہا رہ جاتے ہیں۔

محبت کرنے والے کبھی نفرت نہیں کرتے۔