
محبت میں اگر مگر نہیں ہوتے،
جو ہوتا ہے بس ہو جاتا ہے۔

تم بھی سچ ہو مگر کمال کے ہو،
دل دکھا کر بھی پوچھتے ہو حال کیسے ہے۔

کچھ رشتے وعدوں کے نہیں
احساس کے محتاج ہوتے ہیں۔

ہم نے مانا کہ محبت میں وفا لازم ہے،
پر وفا کرنے کا سلیقہ بھی تو آنا چاہیے۔

محبت میں عقل کے اصول نہیں چلتے،
دل کا فرمان چلتا ہے۔

تعلق اگر زبردستی کا ہو تو
وہ تعلق نہیں زنجیر بن جاتا ہے۔

دھوکہ وہی دیتا ہے جس پر بھروسہ
حد سے زیادہ ہو۔

دکھ درد میں بھی ایک عجیب سا
سکون ہوتا ہے جب وہ اپنا لگتا ہو۔

خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے اور غم
بانٹنے سے کم ہوتا ہے۔

محبت میں سب سے بڑی قربانی خود
کو مٹا دینا ہے۔